Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ٹیک چند بہار

ناشر : منشی نول کشور

سن اشاعت : 1916

زبان : Urdu

موضوعات : لغات و فرہنگ

صفحات : 1004

معاون : ہندوستانی اکیڈمی، الہ آباد

بہار عجم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

پرانے تذکروں میں لال ٹیک چند بہار کا نام اردو زبان کے اولین غیر مسلم شاعروں میں ملتا ہے۔ تقریبا 1687 میں دلی میں پیدا ہوئے۔ میر تقی میر کے ماموں سراج الدین علی خان آرزو کے ہم عصر تھے۔ نہایت رنگین طبع اور خوش مزاج طبعیت کے مالک تھے ۔ فارسی زبان و ادب کے ایسے عالم تھے کہ بڑے بڑے علما و ادبا ان کا نام ادب سے لیتے۔ انھوں نے فارسی کی ایک لغت ''بہار عجم''  ترتیب دی، جو فارسی میں ایک معتبر لغت سمجھی جاتی ہے۔ اس سمت میں انھیں کافی مہارت حاصل تھی۔ الفاظ کی صحت اور اس کی باریکیاں تلاش کرنے کا ایسا جنون تھا کہ نادر شاہ کے حملے وقت جب ہر طرف کشت و خون کا بازار گرم تھا، وہ نادر شاہ کے ایرانی سپاہیوں سے لفظوں اور محاوروں کے معنی دریافت کر رہے تھے۔ اسی برس کی عمر میں 1766 میں دلی میں ہی ان کا انتقال ہو گیا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے