Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : احمد حسین سحر کاکوروی

ایڈیٹر : نعیم احمد

ناشر : کوہ نور بک ڈپو، نئی دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1968

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ

صفحات : 150

معاون : گورو جوشی

بہار بیخزاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"بہار بیخزاں" احمد حسین سحر لکھنوی کا تذکرہ ہے جس کو انہوں نے 1845 ء میں تحریر کیا۔ اس کا خطی نسخہ ندوۃ العلماء لکھنو میں موجود ہے جس کو اساسی نسخہ بنا کر اسے ترتیب دیا گیا ہے۔ مصنف کا ایک فارسی شعرا کا بھی تذکرہ ہے جس کو انہوں نے "طور معنی" کا نام دیکر فارسی زبان کے شاعروں کا تذکرہ کیا ہے۔ بہار بیخزاں میں مصنف نے ان اشعار کو جگہ دی ہے جن میں کوئی لطیف معنی یا فکر نو موجود ہو۔ مصنف نے اردو زبان کے شعراء کے خوبصورت اشعار کو اس تذکرے میں جمع کیا ہے جس سے یہ نہایت ہی اہمیت کا حامل ہو جاتا ہے۔ بعض مقامات پر اس نے انتقادی نظربھی ڈالی ہے اور اپنے مفید مشورے بھی دئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے