by Pandit Jagmohan Nath Raina Shauq,
Pandit Biraj Kishan Kaul
bahar-e-gulshan-e-kashmeer
Volume-001
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Volume-001
تذکرہ شعراء کشمیر جو کہ بہار گلشن کشمیر کے نام سے معروف ہے جس میں خطہ کشمیر کے شعرا کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ برج کشن کول اور جگموہن ناتھ کی کاوشوں سے اس تذکرے کو تالیف و ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ تذکرہ دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ دونوں جلدیں کم و پیش ہزار، ہزار صفحات پر مشتمل ہیں، اس لئے شعرا کی ایک بڑی تعداد کا جماوڑا ہوگیا ہے۔ جس میں اردو اور فارسی دونوں قسم کے شعرا موجود ہیں۔ اس تذکرے میں مصنفین نے اس بات کا خیال بطور خاص رکھا ہے کہ جس شاعر کا ذکر کیا جائے اس کے مختصر حالات کو بھی جگہ مل جائے اور بطور خاص اس کے کلام کے متعدد نمونوں کو بھی پیش کر دیا جائے تاکہ شاعر کی شعری صلاحیت کو اچھی طرح سے اجاگر کیا جا سکے۔ زیر نظر دونوں جلدیں ملا کر شعرائے کشمیر کا یہ سب سے ضخیم تذکرہ ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free