Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حلیمہ فردوس

اشاعت : 001

ناشر : حلیمہ فردوس

مقام اشاعت : بنگلور, انڈیا

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, Sketch Writing

ذیلی زمرہ جات : نثر

صفحات : 104

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

بہر کیف
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

حلیمہ فردوس، ادیبہ، محقق اور نقاد ہیں۔ بچوں کے لئے بھی لکھتی ہیں۔ مزاح نگاری سے ادبی سفر کا آغاز کیا۔ درس وتدریس کا چھتیس سالہ تجربہ رکھتی ہیں۔ کئ کتابیں شائع ہو چکی ہیں: طنزیہ و مزاحیہ مضامین کے دو مجموعے ’ما شااللہ‘ اور ’بہر کیف‘۔ ’تعلیم و تدریس کے نئے  تناظر‘(تعلیم و تدریسی مضامین کا مجموعہ) ’الفاظ کی دنیا‘ (لسانی کھیل) ’بچوں کی دھنک رنگ دنیا‘ (کہانیوں کا مجموعہ) ’ارج‘ (تحقیقی وتنقیدی مضامین کا مجموعہ) ’بچوں کی کہانیاں، خواتین کے قلم سے‘ (مرتب)۔ اس کے علاوہ ادبی رسائل میں مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں ۔’انجمن خوش دلان کر ناٹک‘  کی بانی، صدر اور تا حیات ممبر، اور ’محفل نسا‘ بنگلور کی ٹرسٹی اور نائب صدر ہیں جس کے تحت اردو زبان کی ترقی اور تدریس کے لئے منصوبہ بند کام کئے جاتے ہیں اور ہر سال فروری میں ’یوم اردو‘ بہت پڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے