aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’بہار کے سترہ لمحے‘ یولیان سیمیونوف کا ایک ایسا ناول ہے جسے روسی ادب کی مہم جوئی سے متعلق شاہکار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔ اس ناول کی کہانی انیسویں صدی کے بالکل نصف کا حال بیان کرتی۔ یہ وہ دور تھا جب ساری دنیا میں فسطائیت اپنے بام پر تھی۔ ایسے میں میکسم نامی جاسوس جو کہ اپنے کیرئر کے خاتمے پر تھا، جرمنی جانے کا فیصلہ کرتا ہے تاکہ دشمن کی قلعے میں گھس کر اپنے عوام کی حفاظت کر سکے۔ ایک بار سیمیانوف سے اس افسانوی کردارکے بارے میں کسی نے پوچھا بھی تو انہوں نے جواب دیا تھا کہ میکسم بذات خود کوئی کردار نہیں تھا لیکن وہ کئی روسی ہیرووٴں کا مجموعہ تھا۔ انگریزی میں اس کا ترجمہ seventeen moments of spring کے نام ہوا ہے۔