aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
گلزار شاہی کے نام سے معروف یہ کتاب بادشاہوں، ریاستوں اور راجاوں کا تذکرہ اور انسائکلوپیڈیا ہے جس میں ہندوستان سے لیکر دیگر بڑے بڑے بادشاہوں اور ریاستوں کا تذکرہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے تین حصے ہیں، پہلا حصہ ہندوستان کے راجاوں کے بیان میں ہے، جس کے تحت مختلف ریاستوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ دوسرا حصہ مسلمان بادشاہوں کے بیان میں ہے۔ جس میں دنیا بھر کے مسلم بادشاہوں اور ان کی ریاستوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ تیسرا حصہ شاہان انگریز کے بیان میں ہے۔ اس طرح اس کتاب کو علمی بادشاہوں کا انسائکلوپیڈیا کہنا زیادہ مناسب ہوگا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free