aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کی امت بنی نوع انسان میں وہ آخری امت ہے جو منصب شہادت پر فائز کی گئی ہے۔چنانچہ پوری انسانیت کی کامیابی کا انحصار اب اسی گروہ پر ہے۔لیکن ایسی کئی اسلام دشمن قومیں ہیں جو انسانیت کے خاتمے کی کوشش کریں گے۔زیر نظر کتاب "ایسی بین االاقوامی ایجنسیو ں کا تعارف اور ان کا طریقہ کار "پر مشتمل ہے۔یہ ایجنسیاں مختلف مقامات پر بڑے پیمانے پر مختلف طریقوں سے اسلام کے خلاف سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔اس کتاب میں ان ایجنسیوں کے تعارف کے ساتھ ان کے مختلف طریقہ کار کی تفصیلات بھی درج کی گئی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free