aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب م۔ ندیم کے ڈراموں کا مجموعہ ہے ۔ جس میں "چوہے مارو"، "مہمان"، ڈاکو" اصلی اور نقلی، بکری دو گاؤں کھا گئی، "عقل مند آدمی"، " کھوئ ہوئ غزل" "احسان کا بدلہ" وغیرہ دلچسپ ڈرامے شامل ہیں۔