aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر محمد عثمانی اردو کے کہنہ مشق شاعر ہیں۔"بام ودر" ان کے غزلوں کا مجموعہ ہے۔ جو ان کے غم دوراں اور غم جاناں کا حسین امتزاج ہے۔ان کی غزلوں میں جہاں روایتی عنصر ہیں وہیں جدید پیرائیہ اظہار بھی ہے۔ان کے موضوعات میں تنوع اور اسلوب میں سلاست ہے۔ان کا کلام ان کی زندگی کا عکاس ہے۔ابتد امیں شاعر کے مختصر حالات زندگی بھی شامل مجموعہ ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free