Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منشایاد

اشاعت : 002

ناشر : سید قاسم محمود

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 167

معاون : مظہر امام

بند مٹھی میں جگنو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

محمد منشا یاد پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز افسانہ نگار تھے۔ پاکستان حکومت ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں "تمغہ حسن کارکردگی" نواز چکی ہے۔ اس کے علاوہ پنجابی میں بہترین ناول نگاری کا "بابا فرید ادبی ایوارڈ" بھی انہیں مل چکا ہے۔ نیز "عالمی فروغ ادب ایوارڈ" بھی حاصل کرچکے ہیں۔ ان کے مشہور افسانوں میں زیر نثر افسانے کا یہ مجموعہ بھی شمار ہوتا ہے ۔ یہ مجموعہ جو اس وقت آپ کے سامنے ہے، دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں دس افسانے ہیں جبکہ اس کے دوسرے حصے میں بھی دس افسانوں کو ہی شمولیت ملی ہے ۔ ان افسانوں میں انسانی ذات کا نفسیاتی تجزیہ پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ یہ افسانے ایک نئی سرزمین کی سیاحت کا درجہ رکھتے ہیں اور اپنی تازگی ، ندرت اور خوبصورت اسٹائل کے باعث اردو افسانے میں ایک نہایت خوشگوار اضافہ ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے