aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پورب اکادمی اسلام آباد کا ایک موقر اشاعت گھر ہے۔ یہاں سے شائع ہونے والی کتابیں معیاری اور اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ زیر نظر کتاب یہیں سے شائع ہوئی ہے جو کہ محمد حامد سراج کا افسانوی مجموعہ ہے۔ موضوعاتی تنوع کے اعتبار سے یہ افسانے اہم ہیں جن میں دیہی زندگی کے خالی پن سے لے کر کلوننگ جیسے موضوعات شامل ہیں۔ ان مجموعہ کے افسانے نہ صرف عمدہ اور معیاری ہیں بلکہ فکر کی ایک گہرائی بھی لیے ہوئے ہے۔ اس میں تخلیق کار کے جو مختصر افسانے ہیں وہ بھی اپنے موضوع اور ٹریٹمنٹ کے اعتبار سے دلچسپ ہیں مثلاً اس کتاب کا آخری افسانہ موم بتی اور دیا سلائی جیسا افسانہ بھی کافی کچھ سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free