aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حسنیٰ سرور
پیدائش۔جون انیس و انتالیس،ہاسن، ضلع میسور، کرناٹک۔ ایک ہمت جہت تخلیق کار ہیں۔ ان کی کئی کتابیں شائع ہو کر مقبو ل عام ہوچکی ہیں.شعری مجموعے: ’خواب زار‘۔ ’شبنم شبنم‘۔ ’ایک چاند چمکتا ہے‘ اور ’ساون برسے‘۔ افسانوی مجموعہ ’: برف کے پھول‘۔
ناول: ’تشنگی‘ اور ناول: ’سلیم‘۔ ’غم یار‘ اور ’سیما‘۔
لطیف رومانی نسائی لہجہ اور غنایت ان کی غزلوں اور گیتوں کی خصوصیت ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets