Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جیلانی بانو

اشاعت : 001

ناشر : اردو مرکز، حیدرآباد

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1985

زبان : Urdu

موضوعات : ناول, خواتین کی تحریریں

صفحات : 254

معاون : جامعہ ہمدردہلی

بارش سنگ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بارش سنگ جیلانی بانو کا ایک سماجی ناول ہے۔ جس میں انھوں نے طبقاتی فرق، سماجی نا انصافی، جاگیر دارانہ نظام کی خرابیاں اور ان کی عیاشیوں کو کچھ اس انداز سے پیش کیا ہے کہ جس سے اس دور کے نہ صرف جاگیر دارانہ نظام بلکہ سیاسی و سماجی ماحول کی بھی بڑی تلخی اور سچی تصویر سامنے آجاتی ہے۔یہ ناول تلنگانہ تحریک سے متاثر ہو کر لکھا گیا، اور ان تمام عوامل کا بھر پور احاطہ کرتا ہے جو اس تحریک کی بنیاد تھے، حیدر آباد اور اس کے گردو نواح کے دیہاتوں، قصبوں میں جاگیر داروں اور ساہو کاروں کے ذریعہ غریب مزدور اور محنت کش کسانوں پر ظلم و بربریت کا جو راج قائم تھا اور اس جابرانہ نظام کے خلاف وہاں کے عوام میں جو ایک طرح کی بے چینی اور اضطرابی کیفیت پائی جا رہی تھی اس کو بنیاد بنا کر جیلانی بانو نے یہ ناول لکھا تھا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے