aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں ہندوستان کی موجودہ صورت حال پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے جس میں موجودہ دور کے ہندوستان کی متزلزل بنیادوں کو مضبوط کرنے پرزور ڈالا گیا ہے۔ ہندو اور مسلمان کے بیچ کی دوری اور ان دوریوں کے تشویشناک نتائج پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ نیز اقتدار، فرقہ واریت اور تقسیم کو سامنے رکھ کر سماجی مسائل پر بھی خامہ فرسائی کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free