aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب بر صغیر کے علماء کا انسائکلوپیڈیا ہے ۔ اس میں تقریبا تین سو سے زیادہ علماء کرام کا تذکرہ کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ان کی اہم تصانیف کا ذکر کیا گیا ہے۔ بر صغیر کے علماء نے جو کارنامے یادگار چھوڑے ہیں ان کو شمار کرنا نہایت ہی مشکل کام ہے مگر ان میں سے چند اہم ناموں کا اس کتاب میں تذکرہ کیا گیا ہے ۔ جس کی شروعات پانچویں صدی ہجری سے کی گئی ہے جس کے تحت علماء کرام کا احاطہ کیا گیا ہے۔