aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو شاعری میں غزل وہ مقبول عام صنف ہے جس میں ارتقا پذیری اور حالات سے مطابقت پیدا كرنے كی حیرت انگیز صلاحیت موجود ہےاور یہ ہر دور میں انسانی زندگی كے مسائل كی ترجمان رہی ہے۔ "بط مے"عبدالحمید عدم كے غزلیہ كلام پر مشتمل مجموعہ ہے ۔چھوٹی بحر اور سہل ممتنع میں خوبصورت،منفرد اور دلكش غزل كہنے والا یہ شاعر بہت سے زبان زد عام اشعار كے ذریعہ اہل ذوق كے دلوں میں اپنی اہم جگہ بنا چكا ہے۔چھوٹی بحر میں سادہ اوركم سے كم الفا ظ عدم كی غزل كی خاص خوبی ہے۔ان كی غزلوں میں ایك مخصوص انداز جھلكتا ہے،جس میں ہلكا ہلكا سوز بھی ہے اور عشق و محبت كی دھیمی دھیمی آنچ بھی۔انھوں نے روایتی موضوعات اور استعاروں كو نئے انداز میں استعمال كیا ہے۔جیسے خم و گیسو،گل وبلبل،شمع وپروانہ ،شیشہ و سنگ كے استعمال سے روایتی غزل كو مزید آبدار كیا ہے۔ان كے كلام میں بادہ نوشی اور مے كدے كا تذكرہ زیادہ ہے۔لیكن دیگر موضوعات بھی موجود ہیں۔ان كے كلام میں سادگی اور سلاست كے ساتھ صاف گوئی اور بے باكی بھی نظرآتی ہے۔عدم كبھی كبھی طنز سے بھی كام لیتے ہیں كہیں كہیں ان كے كلام میں سیاست او رسماج پر طنز بھی دكھائی دیتا ہے۔
Abdul Hamid Adam was a famous Urdu poet of his time. He first takhallus was Akhtar but later switched to Adam. He was born on April 10, 1909 in Lyallpur (now Faisalabad), Punjab. His father passed away when he was merely 16, so he was brought up by one of his relatives (later his father in law). He did his Matriculation and got employed at the Military Account Department, Rawalpindi as a clerk. In 1941, he passed the highest exam of his department with distinction. Abdul started writing poetry in his late teens. He is a master of short meters and simplicity of ideas which touch the heart. There are about four dozen published collections of his Urdu poetry. He also wrote nazms, masnavis and qata (quatrains).
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free