Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : محمد شرف الدین ساحل

ناشر : علیم پرنٹرس، ناگپور

مقام اشاعت : ناگپور, انڈیا

سن اشاعت : 2000

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 189

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

بیان میرٹھی کی جدید نظمیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس انتخاب کی بیشتر نظمیں ماہنامہ 'لسان الملک' ،میرٹھ اور دیگر اخباروں میں شائع ہو چکی ہیں۔ کتاب کی ابتدا میں جدید نظم کے آغاز و ارتقا کی مختصر تاریخ بیان کی گئی ہے اور پھر صاحب مجموعہ کی نظم نگاری پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ شاعر کی کہی گئی نظموں کا ایک مجموعہ "جواہر لاثانی" کے نام سے ۱۹۱۹ میں شائع ہوا تھا لیکن یہ اب دستیاب نہیں ہے۔ گمان ہے کہ دوسری نظمیں بھی رہی ہوں گی جو وقت کے ہاتھوں نایاب ہو گئیں۔ ان کی ایک عکسی تصویر اندرون صفحہ پر دی گئی ہے ۔ اس مجموعے کو ہندوستان کے نامور شاعر اور نقاد شرف الدین ساحلؔ نے ترتیب دیا ہے۔ مرتب کی شاعری میں نو اور تحقیق و تنقید میں بھی نو کتابیں شائع ہو چکی ہیں اور ادبی دنیا میں مقبول مچا چکی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے