aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"بیاض سخن "موجدین اردو سے دور حاضر تک کے اردو شعرا کی غزلیات کا انتخاب ہے۔جس میں شعرا کے اجمالی تذکرہ کے ساتھ،ہم قافیہ و ہم مضمون اشعار کا ایک ایک مجموعہ اور چند ہندی ابیات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔اس بیاض میں مرتب نے مقدم کو مقدم رکھا اور موخر کو موخر رکھا،جس کی تفصیل ترتیب فہرست سے معلوم ہوجاتی ہے۔ کتاب کے مطالعہ سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ آغاز شاعری سے دور حاضر تک متقدمین ،متوسطین اور متاخرین شعرا کے کتنے دور بنے اور کتنےمٹے۔"بیاض سخن "اردو شعرا کے تمام ادوار کی تفصیلات سے مزئین اہم ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free