aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
موت برحق ہے ۔ دنیا میں کوئی ایک فرد ایسا نہیں جو موت کا انکاری ہو ۔ یہ سب جانتے ہیں کہ ایک دن موت ہر کسی کو آنی ہے بس کب اور کیسے آئیگی یہ کسی کو نہیں معلوم ۔ یہ کتاب موت کی حقیقت کے بارے میں ہے۔ اس کتاب میں موت کے وقت یا اس سے قبل و بعد کیا ہوتا ہے اس چیز کو بیان کیا گیا ہے۔