Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منشی فیض الدین دہلوی

ناشر : مطبع ارمغان دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1885

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : تہذیبی وثقافتی تاریخ, مضامین

صفحات : 114

معاون : سعیدہ حمید

بزم آخر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"بزمِ آخر" منشی فیض الدین دہلوی کی تحریر کردہ کتاب ہے۔ جس میں ابو ظفر معین الدین محمد اکبر شاہ ثانی کے زمانے سے ابو ظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ اخیر بادشاہِ دہلی کے عہد تک روزمرہ کے ظاہر و مخفی برتاؤ، خانگی معاملات، طرزِ معاشرت، دربار اور سواری کے قاعدے، جشن اور نذروں کے قرینے، میلوں کے رنگ، تماشوں کے ڈھنگ، زنانہ میلوں میں بیگمات کی بات چیت، غرض بہت سی ایسی استعمالی اشیا اور ملبوسات کا ذکر ہے جن سے لوگ آج قطعی نابلد ہیں۔ علاوہ ازیں تخت نشینی اور مرنے کی کیفیت وغیرہ بیان کی گئی ہے۔ اور یہ کتاب قلعے کی اس تہذیب و معاشرت، رسم و رواج اور زبان کا وہ زندہ جاوید مرقع ہے جس کی اہمیت سے انکار کی جرات نہیں۔ کتاب کے آخر میں تیموری شہزادے مرزا محمد سلیمان گورگانی کی تقریظ بھی شامل ہےَ۔ یہ کتاب پہلی بار ۱۸۵۸ میں شائع ہوئی تھی۔ زیر نظر نسخہ پر مصنف کا لکھا ہوا مقدمہ بھی شامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے