Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : سید صباح الدین عبد الرحمن

ناشر : مطبع معارف، اعظم گڑھ

مقام اشاعت : اعظم گڑہ, انڈیا

سن اشاعت : 1949

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تصوف

ذیلی زمرہ جات : تحقیق / تنقید

صفحات : 539

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

بزم صوفیہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب ظاہری شکل میں تصوف کی لگتی ہے مگر حقیقت میں یہ تاریخ کی کتاب ہے جس میں صوفیاء کرام کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ اس میں ۱۹ اکابرین کے حالات و کوائف کا ذکر ہے جن میں سے بعض کا تذکرہ بہت تفصیلی ہوا ہے ۔ یہ وہ اکابرین ہیں جو ہندوستان میں رہے بسے اور امت کی شان و شوکت میں اضافہ کیا ۔ان بزرگان دین کی سرگذشتوں کی داستان انتہائی دلچسپ انداز میں پیش کی گئی ہے۔ کتاب میں ان صوفیا کے ہی حالات پیش کیے گئے ہیں جنہوں نے ملفوظات، مکتوبات اور وصایا ، کوئی مجموعہ یا کوئی تصنیف چھوڑی ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب میں صوفیا کرام کے کرامات اور خوارق عادات واقعات کا ذکر کرنے سے گریز کیا گیا ہے جیسا کہ عام طور پر صوفیا پر لکھی گئی کتابوں میں ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے