Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

ناشر : مطبع معارف، اعظم گڑھ

مقام اشاعت : اعظم گڑہ, انڈیا

سن اشاعت : 1948

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 477

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

بزم تیموریہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

تیمور سلاطین رزم و بزم دونوں میدانوں کے مرد تھے۔جس طرح انہوں نے ملکوں اور شہروں کو فتح کیا اسی طرح دلوں کو بھی فتح کیا، شعر و شاعری، عالموں، موسیقی والوں کی سرپرستی کی۔ زیر نظر کتاب "بزم تیموریہ" اسی تاریخ و تہذیب کی مکمل و مستند تاریخی دستاویزی کتاب ہے۔ ہندوستان کے تیموری بادشاہوں میں سے بابر، ہمایوں اور اکبر کی تاریخ، علم دوستی، علماء نوازی اور ان کے دربار شعراء و فضلاء اور دوسرے باکمال لوگوں کی تاریخ کو اس کتاب میں بڑے مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیش صرف ایک ہی حصہ میں شائع ہوا تھا۔ بعد میں اسی حصہ میں کچھ ترمیم کے بعد یہ کتاب تین حصوں میں پھیل گئی۔ ان حصوں میں بہت تفصیل اور تحقیق سے دور تیموری کے سلاطین، اس دور کے علما و ادبا کا تذکرہ، خانقاہیں، مدارس، کتب خانے اور ان کے علمی کارناموں کو بیان کیا گیا ہے۔ جہاں یہ کتاب دور تیموری کی مکمل تاریخ ہے وہیں اس دور کے علمی و ادبی کارناموں پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔ زیر نظر وہ ایڈیش ہے جو اولا صرف ایک ہی حصہ میں شائع ہوا تھا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے