Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام شمس الدین اور شارق تخلص ہے۔۱۹۳۴ء میں موضع سکھ پورہ، ضلع بلیا(یوپی) میں پیدا ہوئے۔ مڈل تک تعلیم گاؤں میں حاصل کی۔بعد ازاں کلکتہ چلے گئے اور وہیں سے بی اے کیا۔آج کل کراچی میں سکونت پذیر ہیں۔بچپن ہی سے اچھی اور پیاری دھنیں یاد کرلیتے تھے اور انھیں گنگناتے رہتے تھے۔ بعض اوقات ان دھنوں پر بول فٹ کرلیتے اور گنگنانے لگتے۔ اس طرح موزوں با وزن شعر کہنے لگے۔ ہاوڑہ میں حضرت غواص قریشی سے تلمذ حاصل ہے جو رضا علی وحشت کلکتوی کے ہم عصر تھے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’ بے گمان‘، ’زخم کی خوش بو‘، ’آس بے آس‘، ’یادوں کا عکس‘، ’عقیدت کے پھول‘(حمدونعت کا مجموعہ)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:287

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے