aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یوگیش کمار معاصر اردو ادب کے ایک مقبول افسانہ نگار اور ناول نویس رہے۔ ان کے افسانے اور ناولوں کو اردو حلقے میں کافی پسند کتا جاتا رہا۔ پیش نظر کتاب ’بے نام قاتل‘ میں دو ناولٹ اور دو افسانے شامل ہہیں۔