Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عفت زریں

اشاعت : 001

ناشر : اردو اکادمی، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2001

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : غزل تنقید, تنقید

صفحات : 259

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

بیسویں صدی میں اردو غزل
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہر زمانے میں غزل کو فکری و ذہنی اعتبار سے طاقتور قلم کار ملے ہیں۔ بیسویں صدی میں غزل کو محبوب بنانے والوں میں علامہ اقبال جیسا عظیم شاعر شامل تھا ان کے بعد حفیظ، ناصر، فیض، دانش اور قتیل شفائی جیسے عظیم المرتبت شعرا نے غزل کے گیسووں کو سنوارا۔ زیر نظر کتاب "بیسویں صدی میں اردو غزل" عفت زریں کی تصنیف ہے۔ اس کتاب کو چار ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں شعری اور فکری پس منظر بیان کیا گیا ہے جس کے تحت، ظہیر دہلوی، حالی اور شبلی کی روایت غزل کو پیش کیا گیا ہے۔ دوسرے باب میں بیسویں صدی میں اردو غزل کے نوکلاسکی شعرا کا تذکرہ ہے جس میں امداد امام اثر، نظم طباطبائی، شاد عظیم آبادی، حسرت، اصغر، فامی، یاس، مضطر، ریاض، اثر کھنوی، جگر اور علامہ اقبال کی غزلیہ شاعری کا جائزہ لیا گیا ہے۔ تیسرے باب میں دبستان لکھنؤ و دہلی کی شاعری کی توسیعات پیش کی گئی ہیں۔ اور چوتھے باب میں کلاسکی اور نو کلاسکی شعری روایت کا مجموعی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے