aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ "بیسویں صدی کے اردو مصنفین" ہے۔ اس کتاب میں بیسویں صدی نصف اول کے اہم مصنفین کے مختصر سوانح حیات یکجا کئے ہیں۔ کتاب میں ناول، ڈرامہ، تنقید، تحقیق، طنزو مزاح، صحافت، سوانح، تاریخ اور اسلامیات کی نمائندہ شخصیتوں کے تعارف نامے مع ادبی کارناموں کے شامل ہیں۔ ان شخصیات سے متعلق مختلف رسائل میں شائع خصوصی نمبر، کتابوں اورمقالوں کے مآخذ کے حوالے بھی درج کیے ہیں۔ کتاب میں مولانا آزاد، مولانا محمد علی جوہر، مولانا عبدالحق، سید سلیمان ندوی کےعلاوہ کئی نامور ہستیوں کے سوانحی خاکے شامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets