aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جے پور کے شعرا پر مشتمل تذکرہ ہے جو کہ ایک طرحی مشاعرے میں شرکت کرنے والے شعرا پر مشتمل ہے جس کا مصرع تھا" ہم ان کے نارک دلدوز کو بھی دل سمجھتے ہیں" اس مشاعرے میں شرکت کرنے والے شعرا کا مختصر تعارف کے ساتھ نمونہ کلام بھی اس تذکرے میں شامل کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets