aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بنگال کی ابتدائی تاریخ اور اس میں مالگزاری کے کیا طریقے تھے ان سب پر بحث کی گئی ہے اور روداد پنجم میں مالگزاری کا کیا طریقہ تھا اس پر مفصل بحث کی گئی ہے۔ مالگزاری کے طریقے اور ان میں کیا بدلاؤ ہوا اس پر بات کرنا اور اس کو جاننا تاریخ کے طالبعلم کے لئے اہم ہے اس لئے مصنف نے اس کتاب کو تحریر کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets