aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب ، مغربی بنگال میں اردو زبان و ادب کی ابتدا سے لیکر 1954 تک کی ایک مکمل تاریخ شمار کی جاتی ہے ، یہ کتاب 1955ء میں شائع ہوئی اور اسے اردو کے ادبی حلقوں میں بہت پزیرائی ملی،کیوں کہ یہ کتاب اردو کی تقریبا دو سو سالہ تاریخ پر محیط ہے ، ،اس کتاب میں وفا راشدی کی تفتیش و تحقیق کافی عمدہ اور لائق ستائش ہے ، جس کی وجہ سےے یہ کتاب دبستان اردو کے محقق کے لئے ایک کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔