by Sayyad Abid Ali Vajdi Al-Husaini
bhopal
Tahreekaat-e-Azadi Ke Aaina Mein
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Tahreekaat-e-Azadi Ke Aaina Mein
اس کتاب میں بھوپال کی تاریخ اور اس کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے پھر بھوپال کی تحریکات آزادی کا ذکر کیا ہے کیوں کہ وہاں کے نوابین کے یہاں آزادی خواہ اشخاص کی ہو، اس کا بہت ہی زیادہ اثر و رسوخ ہوا کرتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ بھوپال میں آزادی کے لئے کچھ تحریکیں کافی زور و شور سے رونما ہوئیں، ان تحریکات، ان کے محرکات اور تحریکات سے جڑے بنیادی افراد کا تذکرہ اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ اس سے قبل کتاب میں یعنی شروعاتی اوراق میں مشرق و مغرب کا تقابلی مطالعہ پیش کیا گیا ہے پھر مسلمانوں کی دعوت و تبلیغ پر روشنی ڈالتے ہوئے فکر ولی اللہی اور اس کے اغراض و مقاصد بیان کئے گئے ہیں، کیونکہ ان تحریکات اور ان کے محرکات کو سمجھنے کے لئے یہ سب بنیادی چیزیں ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free