aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت اور ان کی ذات بابرکت سے متعلق ہے ۔ اس میں مصنف نے غوث پاک سے استعانت طلب کرنے کے سلسلے میں دلائل عقلیہ و نقلیہ سے استنباط کیا ہے اور اپنا موقف ثابت کرنے کے لئے قرآن و حدیث سے خصوصی طور پر سہارا لیا ہے۔ اس کا مقصد ان معترضین کا جواب دینا تھا جو غوث پاک سے استعانت طلب کرنے کے سلسلے میں مختلف قسم کی باتیں کرتے تھے۔