aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بیدر کی تاریخی اہمیت کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے کیونکہ بیدر بہمنی سلطنت میں مرکزی حیثیت رکھتا تھا۔ عہد وسطی میں بیدر نہ صرف اہمیت کا حامل تھا بلکہ یہاں پر ادب و دیگر علوم کا بہت ہی بول بالا تھا۔ بہمنی سلطنت پانچ حصوں میں جب تقسیم ہوئی تو ان میں سے ایک بیدر بھی تھا۔ کتاب میں بیدر کی موجودہ حالات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free