aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بہار میں اردو افسانہ نگاری کی ایک مربوط اورارتقا پذیر تاریخ ہے۔فن افسانہ کے عمومی ارتقا کے ساتھ بہار میں داستانیں اور منظوم قصے بھی لکھے گئے ،جو کامیاب ہیں۔لیکن جو افسانے لکھے گئے انھیں افسانوں کی ابتدائی صورت کہہ سکتے ہیں لیکن باضابطہ افسانہ کہنا غلط ہے۔ وہاب اشرفی نے اپنی تصنیف "بہار میں اردو افسانہ نگاری "میں اردو افسانہ نگاری کا عہد بہ عہد ارتقا کا تجزیہ پیش کیاہے۔اس کے علاوہ ہر عہد کے افسانہ نگاروں کے موضوعات ،تکنیک اور تحریکات و رجحانات کے اثرات پر بھی سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ نیز نمائندہ افسانے بھی پیش کئے ہیں۔پیش نظر کتاب میں وہاب اشرفی کا وقیع دیباچہ بھی شامل ہے۔جس میں وہاب اشرفی نے بہار میں افسانہ نگاری کا تاریخی ،موضوعاتی اورفنی جائزہ لیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free