aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر ڈاکٹر محمد منصور انصاری کے پی ایچ ڈی مقالے کی تلخیص ہے۔ جس کا موضوع " بہار میں آزادی کے بعد اردو ڈراما نگاری "کاجائزہ ہے۔مصنف نے ابتد امیں اردو ڈارمے کی تعریف اور ماہیت ،اردو ڈراما کی تاریخ و تنقید پر مفصل گفتگو کی ہے۔اس کے بعد" بہار میں اردو ڈراما نگاری :آزادی کے بعد "کے تحت بہار میں اردو ڈراما نگاری کی ابتدا اور روایات کا تجزیہ کیا ہے ،اس کے بعد بہار کے ممتاز ڈرامہ نگاروں کا تعارف اور ڈرامہ نگاری کے فن کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ لیاہے۔ اس طرح یہ تصنیف بہار میں اردو ڈراما نگاری کا مکمل احاطہ کرتی اہم ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free