aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فلسطین و شام کی تاریخی و جغرافیائی وضع کی تاریخ پر مشتمل یہ کتاب نہایت ہی مفصل کتاب ہے جس میں مصنف نے سب سے پہلے بلاد شام اور فلسطین کی جغرافیائی حیثیت کو بیان کیا ہے۔ اس کے بعد ارض مقدس اور اس کے دیگر مقامات کی تفصیل پیش کی ہے اور ان ممالک کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی احوال کا بھی بیان کیا گیا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free