Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : معصوم مرادآبادی

ناشر : معصوم مرادآبادی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 1996

زبان : Urdu

موضوعات : انٹرویو

صفحات : 120

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

بالمشافہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

سینئر اردو صحافی اور ادیب معصوم مرادآبادی اردو نیوز پورٹل " جدید خبر " اور پندرہ روزہ اخبار" خبردار" کے ایڈیٹر ہیں ۔ وہ پچھلے  35 برسوں سے اردو صحافت سے وابستہ ہیں۔ انھیں علمی ، ادبی اور سیاسی موضوعات پر یکساں عبور حاصل ہے۔ ملک کے اہم اخبارات میں ہفتہ واری کالم لکھنے کے علاوہ اردو کے ادبی جریدوں "آ ج کل " "ایوان اردو " نیا دور " اور "اردو دنیا" میں بھی ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔انھیں اب تک دہلی، اترپردیش اور مغربی بنگال کی اردو اکیڈمیاں صحافتی خدمات کے لئے ایوارڈ سے نواز چکی ہیں۔ ان کی اب تک ایک درجن کتابیں منظرعام پر آ چکی ہیں، جن میں چار کتابیں اردو صحافت پر ہیں۔ انھوں نے اردو کے معروف و ممتاز شعرا علی سردار جعفری، اختر الایمان، احمد فراز،  افتخار عارف ،حبیب جالب، بشیر بدر ، بیکل اتساہی، ملک زادہ منظور احمد، بھیشم ساہنی اور جاوید اختر وغیرہ سے انٹرویوز لئے ہیں، جو ایک مجموعہ کی شکل میں " بالمشافہ " کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔  وہ اب تک امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، پاکستان اور لیبیا کا صحافتی سفر کرچکے ہیں ۔ وہ پارلیمنٹ کی میڈیا ایڈوائزری کمیٹی کے رکن ہیں اور آ ل انڈیا اردو ایڈیٹرز کانفرنس کے سیکرٹری ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے