aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"بوف کور" فارسی کا مشہور ناول ہے ۔جس کے مصنف صادق ہدایت فارسی فکشن کا ایک اہم نام ہے۔اس ناول کو اردو میں اجمل کمال نے ترجمہ کیا ہے۔صادق ہدایت کو افسانہ نگاری سے دلچسپی تھی۔قیام یورپ کے دوران کئی افسانے لکھے۔بعدمیں بمبئی منتقل ہوئے اور یہیں انھوں نے اپنا مشہور ناول "بوف کور" فارسی میں لکھا۔جو تہران کے اخبار روزنامہ ایران میں قسط وار اور پھرکتابی شکل میں شائع ہوا۔یہ ناول اپنے موضوع کے اعتبار سے ایک زندہ دستاویز اور فنی معیار کے لحاظ سے ایک مکمل شاہ کار ہے۔جس کا شمار جدید فارسی ادب کے ادب عالیہ میں ہوتا ہے۔زیر نظر کتاب اسی ناول ک اردو ترجمہ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free