aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
براعظم ہند وپاک کی تاریخ کا آخری دور 1857ء کے بعد شروع ہوتا ہے۔اس دور میں بڑے بڑے کام انجام پائے۔بڑی بڑی تحریکیں چلیں اور عظیم شخصیتوں کے وجود سے اس دور نے عزت پائی۔1857 ء کے واقعہ سے ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی حالات یکسر بدل گئے۔خاص مسلمانوں کے لیے یہ دور نہایت ہی صبر آزما اور مشکلات سے پر تھا۔ایسے میں علما کرام نے نہ صرف اپنی علمی اور خطیبانہ خدمات سے ملک و قوم کا ساتھ دیا بلکہ جدوجہدآزادی میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔پیش نظر کتاب "بزرگان دارالعلوم دیوبند" دارالعلوم دیوبند کے قیام کی تاریخ اور قومی و ملی زندگی پر اس کے اثرات ، اس ادارے سے وابستہ بزرگان دین کی سیاسی خدمات کا بیان ہے۔ابتد امیں بزرگان دارالعلوم دیوبند اور معرکہ ء شاملی 1857ء کوتفصیلی بیان کیا گیاہے۔اس کے بعد اکابرین کے سیاسی خدمات کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free