aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"چاچا چھكن" امتیاز علی تاج كا تخلیق كردہ مشہور و معروف مزاحیہ كردار ہے۔جس كو موضوع بناكر تاج نے مختلف مزاحیہ مضامین تحریر كیےتھے ۔جو ان كے عہد كے مختلف رسالوں میں شائع بھی ہوئےہیں۔ یہ کردار بہت مشہور ہوا اور کئی لوگوں نے اس کردار کی نقل و حرکت کو سامنے رکھ کر مختلف تحریریں بھی ترتیب دی ہیں۔ جیسے زیر نظر کتاب "چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دئے" بچوں کے لئے ایک ہنستا مسکراتا ڈرامہ ہے جس کو قدسیہ زیدی نے ترتیب دیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free