Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : قدسیہ زیدی

اشاعت : 001

ناشر : بچوں کا ادبی ٹرسٹ، نئی دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1991

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح, ادب اطفال, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : نثر, ڈراما

صفحات : 22

معاون : عذرا نقوی

چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دیے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"چاچا چھكن" امتیاز علی تاج كا تخلیق كردہ مشہور و معروف مزاحیہ كردار ہے۔جس كو موضوع بناكر تاج نے مختلف مزاحیہ مضامین تحریر كیےتھے ۔جو ان كے عہد كے مختلف رسالوں میں شائع بھی ہوئےہیں۔ یہ کردار بہت مشہور ہوا اور کئی لوگوں نے اس کردار کی نقل و حرکت کو سامنے رکھ کر مختلف تحریریں بھی ترتیب دی ہیں۔ جیسے زیر نظر کتاب "چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دئے" بچوں کے لئے ایک ہنستا مسکراتا ڈرامہ ہے جس کو قدسیہ زیدی نے ترتیب دیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے