aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب جس کا عنوان "چند بڑے آدمی" ہے، دیکھنے اور سننے میں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ کوئی سنجیدہ اور دقیق کتاب ہوگی اور بڑوں کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہوگی، لیکن معاملہ اس کے بالکل برعکس ہے۔ یہ کتاب بچوں کے لیے چند بڑی شخصیات کو متعارف کروانے کے لیے لکھی گئی ہے۔ اس کی زبان انتہائی آسان اور شستہ ہے۔ اس میں خواجہ بندہ نواز گیسو دراز، شری ویماجی، محمد قلی قطب شاہ، شری ایک ناتھ، مہاتما گاندھی اور سروجنی نائیڈو کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ہے۔ بڑی مختصر سی یہ کتاب تصویری ہے جو اسے بچوں کے لیے مزید دلچسپ بناتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets