Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد صدرالدین فضا شمسی

ناشر : پستک بھنڈار، پٹنہ

مقام اشاعت : پٹنہ, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 292

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

چند مقالات شبلی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شبلی نعمانی اردو کے عظیم علمی و ‌ادبی شخصیات میں سے ہیں۔ اردو سوانح نگاروں اور تاریخ نگاروں کی صف میں شبلی کی قدآور شخصیت ہے۔ مولانا شبلی نے مستقل تصنیفات کے علاوہ مختلف عنوانات پر سیکڑوں علمی و تاریخی و ادبی و سیاسی مضامین لکھے تھے جو اخبارات و رسائل کے صفحات میں منتشر تھے۔ مولانا کے تمام مضامین کو یکجا صورت میں پیش کرنے کے لیے ہندوستان کے مختلف رسائل و اخبارات مثلاً معارف علی گڑھ، دکن ریویو، انسٹیٹیوٹ گزٹ، تہذیب الاخلاق، الندوہ، مسلم گزٹ وغیرہ سے مولانا کے تحریر کردہ تمام مضامین نہایت تلاش و محنت سے جمع کیے گئے اور مختلف موضوع کے لحاظ سے الگ الگ ان کی تقسیم کی گئی اور "مقالات شبلی" کے نام سے اشاعت کا انتظام کیا گیا۔ جو سلسلہ وار کئی جلدوں میں شائع ہوئے۔ ان مقالات میں موضوع و مواد کے علاوہ شبلی کی انشا پردازی کی بھی ایک خاص اہمیت ہے۔ زیر نظر کتاب میں اصل مقصود شبلی کی انشا پردازی سے بحث کرنا ہے۔ لیکن اس ضمن میں اور بھی کئی اہم باتیں آگئیں ہیں۔ جو یقینا بے فائدہ نہیں۔ نیز کتاب میں چند تاریخی مقالات کی تنقید بھی کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے