aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
گلشن نندہ ہندی کے معروف ناول نگار ہیں۔انھوں نے فلموں کی کہانیاں بھی لکھی ہیں۔جو بہت زیادہ مشہور ہوئیں ۔ پیش نظر ا ن کا معروف ناول " چندن " ہے۔جو 1980 ء میں منظر عام پر آیا۔ جس کو سٹار بک سینٹر دہلی نے شائع کیا ہے۔