Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ناصر شہزاد

اشاعت : 001

ناشر : امان عاصم

سن اشاعت : 1965

زبان : Urdu

موضوعات : فلمی نغمے, شاعری

ذیلی زمرہ جات : غزل

صفحات : 112

معاون : دہلی وقف بورڈ لائبریری

چاندنی کی پتیاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام سید ناصر شہزاد۔۲۱؍دسمبر ۱۹۳۷ء کو شیخو شریف ،ضلع اوکاڑہ میں پیدا ہوئے ان کا وطن ساہیوال ہے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کرنے کے بعد وہ بہ سلسلہ تعلیم ساہیوال منتقل ہوگئے۔ اپنی تعلیمی منازل وہیں کے اسکول اور کالج سے طے کیے۔ ناصر شہزاد کی شاعری نسیم انور، شبنم دل اور پروفیسر صلاح الدین جیسے قابل اساتذہ کے علاوہ مجید امجد جیسے معتبر لوگوں کی صحبت میں پروان چڑھی۔ ان کی غزلوں میں ہندی تغزل کا امتزاج ہے۔ انھوں نے غزل کے اشعار کو گیت کے رنگ وآہنگ میں پیش کیا ہے۔ ان کی غزل ہندستانی تہذیب کی پیدا وار معلوم ہوتی ہے۔ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’چاندنی کی پیتاں‘(بیت وغزل) ’بن باس‘(گیت، نظمیں، غزل) ۔ وہ ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ انھیں ۲۳؍ دسمبر ۲۰۰۷ء کو شیخو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:326

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے