by خواجہ حسن نظامی
چار درویشوں کا تذکرہ
ابن عربی،شیخ سلیم چشتی، سید ادریسی،سید توفیق بکر
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ابن عربی،شیخ سلیم چشتی، سید ادریسی،سید توفیق بکر
زیر نظر کتاب "چار درویش کا تذکرہ" میں ہندی، مصری، یمنی اور اسپینی مشائخ قدیم و جدید کے حالات درج کئے گئے ہیں۔ اس تذکرے میں مصنف نے پہلا اسپینی درویش جس شخصیت کو کہا ہے وہ یقینی طور پر محتاج تعریف نہیں وہ شیخ اکبر محی الدین بن عربی ہے جو اصلا اسپین کی سرزمین کا رہنے والا تھا۔ دوسرا درویش انہوں نے ہندوستان میں کافی معروف ہے جسے ہندی درویش کے ضمن میں بیان کیا ہے وہ ذات شیخ سلیم چشتی کی ہے۔ تیسری شخصیت یمنی شیخ کی ہے جو ان کے یہاں سیدی ادریسی کے نام سے معروف ہیں جن کا مقام و مرتبہ کافی اعلی ہے۔ آخری نام مصری درویش کا ہے جسے دنیا سید توفیق بکری کے نام سے جانتی ہے جو کہ نسلا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے خاندان سے ہیں اسی لئے نام کے آگے بکری لفظ کا استعمال کرتے ہیں۔ کتاب اپنے موضوع کی اہمیت کے اعتبار سے نہایت ہی اہم ہے اور مطالعہ کے لئے یہ ایک اہم چناؤ ہے۔ حسن نظامی کی تحریر نہایت ہی دلچسپ و جاذب ہوتی ہے اور حسن نظامی کے مضامین نہایت ہی اہم ہوتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets