aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "چراغ دیر" ہندو شاعروں کا تذکرہ ہے۔ اس تذکرے میں 52 ہندو شعرا کا ذکر کیا گیا ہے اور ان کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے اور نمونہ کلام بھی پیش کیا گیاہے۔ اس کتاب کا پہلا شاعر چندر بھان برہمن جو شاہجہاں کا منشی تھا سے، کی گئی ہے اور اس کا اختتام بھی چندر بھان خیال پر کیا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں مراجع ہیں۔ کتاب نہایت ہی اہم شعرا کا احاطہ کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets