aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب بچوں کی کہانیوں کا مجموعہ ہے جو با تصٓویر ہے تاکہ بچوں کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ مذکورہ کتاب میں جتنی بھی کہانیاں ہیں وہ بچوں کے ذہن کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے اور ہر کہانی اپنے اندر ایک پیغام رکھتی ہے ۔ یہ مجموعہ بچوں کی تربیت کے لیے نہایت ہی اہم ہے۔