aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سماجی و سیاسی سروکاروں اوور رومان انگیزی و آلام پر مشتمل ناول ’چراغوں میں روشنی نہ رہی‘ حبیبہ بانو کا مشہور ناول ہے۔ ناول نگاری کے میدان میں حبیبہ بانو کا نام کافی شناشا ہے۔ اس کے علاوہ وہ دیگر اصناف سے شغف رکھتی ہیں۔ بہرحال یہ ناول زیادہ تر بیانیہ پر منحصر ہے۔ ترتیب واقعات کی حسن کاری، نیز زبان کی شائستگی پر انہیں کسی قدر مہارت حاصل ہے۔ خواتین ناول نگاروں میں ایک بات قدرے مشترک ہے کہ ان کی تخلیقات افسانے ہوں کہ ناول رومانیت کا اثر سر چڑھ کر بولتا ہے۔ حبیبہ بانو کا ناول بھی اس سے اچھوتا نہیں ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets