Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حیدر بیابانی

ناشر : حیدر بیابانی

مقام اشاعت : امراوتی, انڈیا

سن اشاعت : 1990

زبان : Urdu

صفحات : 129

معاون : سید محی الدین

چشم دید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

حیدر بیابانی:پیدائش۔1جولائی1948، تحصیل اچل پور،امراوتی، مہاراشٹر۔ بچوں کے ایک اہم شاعر ہیں۔چالیس کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے چار بڑوں کے لئے ہیں باقی چھتیس بچوں کی نظموں پر مشتمل ہیں اور ادب اطفال میں ایک اہم اضافہ ہیں۔ سب سے پہلے  ’ننھی منی باتیں‘  کے نا م سے بارہ کتابیں شائع کیں جن میں بچوں کی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر نظمیں شامل ہیں۔ غالب نے جس طرح بچوں کے لئے ’قادر نامہ‘ میں اردو فارسی لغت کو نظم کیا تھا اسی طرز پر حیدر بیابانی نے  ’اردو انگلش نامہ‘  لکھا ہے۔ان کی ادب اطفال میں خدمات پر مہاراشٹر، ہریانہ،بہار،اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور مغربی بنگال کی اردو اکادمیوں نے اعزازات سے نواز ا ہے۔   

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے