aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
چین میں مسلمانوں کی تعداد کی کمی نہیں ہے مگر کچھ عرصے سے چین کے مسلمانوں کا استحصال ہو رہا ہے اور ان پر طرح طرح کی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں، کہیں نماز پر پابندی کا مسئلہ در پیش ہوتا ہے تو کہیں اذان کا، اس لئے وہاں کے مسلمانوں میں بے چینی لازمی ہے۔ اس کتاب میں انہی باتوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔